امریکہ کی طرف سے ایران پر کشتیوں کو برباد کرنے کا الزام - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 14 مئی, 2019
0

امریکہ کی طرف سے ایران پر کشتیوں کو برباد کرنے کا الزام

کل مرزوقہ نامی تیل کے ٹینکر کے قریب اماراتی بحری بیڑہ کی کشتیوں کو دیکھا جا سکتا ہے

دمام: میرزا الخویلدی

     پرسو امارات کے ساحل کے سامنے بربادی کی شکار ہونے والی چار کشتیوں کی جانچ کرنے والی امریکی ٹیم بنیادی طور پر اندازہ لگانے میں کامیاب ہوئی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ اس حملہ کے پیچھے ایران یا اس کے مدد کردہ ایجنٹوں کا ہاتھ ہے اور انہوں نے ہی دھماکہ خیز مادہ کا استعمال کیا ہے اور یہ ساری معلومات ایسوشیئیٹید ایجنسی نے ایک امریکی ذمہ دار نے نقل کیا ہے۔

     امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تہران کو اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ اگر اس نے واشنگٹن یا اس کے ہمنواؤں کے خلاف کسی بھی قسم کا اقدام کیا تو اسے بہت سارے امور کا سامنا کرنا پڑے گا۔

     سعودی عرب کے دو تیل ٹینکر سمیت چار کشتیوں کو برباد کرنے کی جو کاروائی کی گئی ہے بین الاقوامی سطح پر اس کی بہت مذمت ہو رہی ہے۔

     سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اس مجرمانہ کام کی وجہ سے نیویگیشن کی نقل وحرکت کو خطرہ درپیش ہے۔

     تہران میں وزارت خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا کہ عمان کے سمندر میں یہ واقعات افسوس ناک اور پریشان کن ہیں۔

     کشیدگی کے پیش نظر قطر ابو ظبی دبئ اور سعودی عرب کے اندر خلیجی اسٹاک ایکسچنجر میں دو فیصد کی کمی آئی ہے۔

منگل 09 رمضان المبارک 1440 ہجری – 14 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14777]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>