عالمی پٹرول کے امن وسلامتی کو دھمکی دینے کے لئے ایران کی طرف سے اپنے ہمنواؤں کا استعمال - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 15 مئی, 2019
0

عالمی پٹرول کے امن وسلامتی کو دھمکی دینے کے لئے ایران کی طرف سے اپنے ہمنواؤں کا استعمال

ریاض کے قریب تیل کی مشینوں کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ صالح الزبد ۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی

      کل ایران نے دوبارہ عالمی تیل کی امن وسلامتی کو دھمکی دینے کے سلسلہ میں اپنے ہمنواؤں کا استعمال دکیا ہے اور اس حملہ کی وجہ سے خلیج کی صورتحال مکمل تشویشناک ہے کیونکہ تہران سے متعلق حوثی جماعت نے ڈرون جہاز کے ذریعہ سعودی عرب کے دو تیل کے اسٹیشن پر حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ حملہ امارات کے ساحل کے قریب سعودی عرب کے دو ٹینکر سمیت چار ٹینکر کے نشانہ بنائے جانے والے حادثہ کے فورا بعد ہوا ہے اور اسی حملہ کے سلسلہ میں ایک امریکی ذمہ دار نے کہا ہے کہ وطنی امن وسلامتی کی امریکی ایجنسیوں کا ماننا ہے کہ اس حملہ کو انجام دینے والے ایران کے ہمنواء ہیں نہ کہ ایران براہ راست ہے۔

     سعودی عرب کی وزراء کمیٹی نے کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں ہونے والے اجلاس کے دوران پرزور انداز میں کہا کہ اس حملہ میں سعودی عرب کو نشانہ نہیں بنایا گیا ہے بلکہ عالمی اقتصاد اور عالمی تیل کی مدد کی امن وسلامتی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 10 رمضان المبارک 1440 ہجری – 15 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14778]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>