امریکی فورسز کی دوبارہ تعیین کے سلسلہ میں خلیج کی منطوری - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 18 مئی, 2019
0

امریکی فورسز کی دوبارہ تعیین کے سلسلہ میں خلیج کی منطوری

لندن ۔ قاہرہ: الشرق الاوسط

       سعودی عرب اور خلیجی تعاون کونسل کے چند ممالک نے عرب خلیج کے پانی اور خلیجی ممالک کی سرزمین میں دوبارہ فوجی فورسز کی تعیین کے سلسلہ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے مطالبہ کو قبول کرتے ہوئے اس کی منظوری دے دی ہے اور اس کی اطلاع باخبر خلیجی ذرائع نے الشرق الاوسط کو دی ہے۔

      ذرائع نے بتایا کہ یہ منظوری خلیجی ممالک اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے درمیان دو طرفہ معاہدہ کی بنیاد پر ہوئی ہے اور اس امریکی اور خلیجی معاہدہ کا مقصد ایران کی طرف سے ہونے والی کسی بھی قسم کی ذیادتی کا جواب دینا ہے کیونکہ اس کی تمام کاروائیاں علاقہ کے امن واستقرار کو نشانہ بناتی ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 13 رمضان المبارک 1440 ہجری – 18 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14781]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>