العثیمین: پرخطر صورتحال کے دوران مکہ کے اندر اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد

اسلامی تعاون کمیٹی کے جنرل سیکریٹری کو دیکھا جا سکتا ہے
ریاض: محمد العائض
اسلامی تعاون کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ڈاکٹر یوسف العثیمین نے پرزور انداز میں کہا کہ اس ماہ کی ٣١ تاریخ کو مکہ مکرمہ کے اندر اسلامی سربراہی اجلاس کا چودہواں پروگرام پرخطر صورتحال کے دوران منعقد ہونے جا رہا ہے کیونکہ بعض اسلامی ممالک کو دہشت گردی کے واقعات اور داخلی امور میں مداخلت کرنے کی کاروائیوں کا سامنا ہے لہذا اسی وجہ سے یہاں بے چینی کی صورتحال ہے اور یہ ممالک کمیٹی کے اراکن ہیں۔
جہاں تک صفقة القرن معاہدہ کی بات ہے تو تنظیم کسی ایسی چیز کے خلاف کوئی کاروائی نہیں کر سکتی ہے جس کا اعلان سرکاری طور پر نہیں ہوا ہو اور اس کی تفصیلات کا بھی علم نہیں ہے۔(۔۔۔)
بدھ 17 رمضان المبارک 1440 ہجری – 22 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14785]