نوواک: روس اور سعودی عرب کے درمیان تعاون توانائی کے علاوہ ایئر اسپیس اور خلاء کے میدان میں شامل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 22 مئی, 2019
0

نوواک: روس اور سعودی عرب کے درمیان تعاون توانائی کے علاوہ ایئر اسپیس اور خلاء کے میدان میں شامل

ریاض: فتح الرحمن یوسف

      روس کے توانائی کے صدر الکزنڈر نوواک نے پرزور انداز میں کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ ہونے والے تعاون کی وجہ سے تیل کے بازاروں کے استقرار واستحکام اور پیشکش اور مطالبہ کے توازن کی حفاظت ہوئی ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ یہ تعاون توانائی میدان کے علاوہ دیگر میدان میں بھی ہوگا۔

     نوواک نے کہا کہ ان کے ملک نے سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرنے کے سلسلہ میں ایک لائحہ عمل تیار کیا ہے اور اس میں کئی فائلیں شامل ہے اور دس جولائی کو ماسکو کے اندر ہونے والے دونوں ملکوں کے درمیان مشترکہ سرکاری کمیٹی کے اجلاس میں اس لائحہ عمل پر دستخط کیا جائے گا اور انہوں نے اس بات کی طرف اشارہ کیا کہ ابھی جہاز کی صناعت اور خلاء کے انکشاف کے میدان میں تعاون کرنے کے سلسلہ میں گفت وشنید ہو رہی ہے۔(۔۔۔)

بدھ 17 رمضان المبارک 1440 ہجری – 22 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14785]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>