مزید فورسز کے بغیر ٹرمپ ایران کو سبق سکھانے کے پابند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 24 مئی, 2019
0

مزید فورسز کے بغیر ٹرمپ ایران کو سبق سکھانے کے پابند

تصویر میں ابراہام لینکولن جہاز بردار کے پانچویں امریکی بیڑے اور حملہ آور کیرسارج کشتی کو دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: ہبہ القدسی اور ایلی یوسف

        امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ایران کی وجہ سے علاقہ کی طرف مزید فورسز بھیجنے کی ضرورت میں محسوس نہیں کر رہا ہوں اور انہوں نے وائٹ ہاؤس میں ہونے والے بیان میں مزید کہا کہ ضرورت کے وقت وہ اس اقدام کو انجام دینے کے لئے تیار ہیں اور یہ موقف ایران کو سبق سکھانے کے بلکل برعکس ہے۔

     ٹرمپ کا یہ بیان امریکی وزیر دفاع کے کام کو انجام دینے والے پیٹریک شاناہان کی طرف سے دی جانے والی تاکید کے بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ وزارت دفاع یعنی پینٹاگون علاقہ کی طرف مزید فورسز بھیجنے کے امکان کے سلسلہ میں غور کر رہی ہے اور یہ اقدام ایران کے ساتھ ہونے والی کشیدگی کے سایہ میں وہاں موجود امریکی فورسز کی حمایت کو تقویت دینے کے لئے ایک طریقہ کے طور پر کیا جا رہا تھا۔(۔۔۔)

جمعہ 19 رمضان المبارک 1440 ہجری – 24 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14787]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>