جزائر میں تحریک اور فوج کے کمانڈر کے درمیان بے معنی گفت وشنید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 24 مئی, 2019
0

جزائر میں تحریک اور فوج کے کمانڈر کے درمیان بے معنی گفت وشنید

فوج کے کمانڈر قاید صالح کو دیکھا جا سکتا ہے

جزائر: بوعلام

      جزائر میں تحریک کے سرگرم افراد کو آج فورسز کی طرف سے ہونے والی مزید تشدد کی امید ہے کیونکہ فوج کے کمانڈر کے حالیہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سرگرم افراد پر حملہ کرنے اور مظاہرین اور ریلیوں کو ترتیب دینے کے سلسلہ میں دوبارہ غور وفکر کیا جائے گا اور یہ بھی ایسے وقت میں جب تحریک فوج کے کمانڈر قاید صالح کے ساتھ بے معنی گفت شنید کے مرحلہ داخل ہوا ہے۔

     کل اس بات کا بھی مشاہدہ کیا گیا ہے کہ دار الحکومت کے دروازوں پر اپنی گاڑیوں کے ساتھ چند افراد کو متعین کیا گیا ہے اور دیگر صوبوں سے آنے والی گاڑیوں کی تفتیش کی گئی ہے اور کمانڈر صالح کے خلاف پرچے اور بینر ملنے کے بعد گاڑی والوں سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ جہاں سے آئے ہیں وہاں واپس چلے جائیں۔(۔۔۔)

جمعہ 19 رمضان المبارک 1440 ہجری – 24 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14787]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>