ایران کی زیادتیوں کے خلاف سعودی عرب کو سوڈان کی مدد حاصل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 25 مئی, 2019
0

ایران کی زیادتیوں کے خلاف سعودی عرب کو سوڈان کی مدد حاصل

جدہ ۔ خرطوم: الشرق الاوسط

     سوڈانی انتقالی فوجی کمیٹی کے نائب صدر محمد حمدان دقلو نے کہا کہ حوثی میلیشیاؤں اور ایرانی زیادتیوں اور دھمکیوں کا مقابلہ کرنے میں ان کا ملک سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہے۔

     جدہ میں سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان کی طرف سے دقلو کے استقبال کی صبح کل سوڈان میں فوجی کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ کمیٹی کے نائب صدر نے خلیج کے پانی میں سعودی عرب کے دو تیل ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے اور حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے بار بار میزائل کے ذریعہ ہونے والے حملوں کے سلسلہ میں سوڈان کی طرف سے مذمت کا اظہار کیا ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ سوڈانی فورسز سعودی عرب اور یمن میں اس وقت تک رہیں جب تک کہ مقاصد پورے نہ ہو جائیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 20 رمضان المبارک 1440 ہجری – 25 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14788]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>