واشنگٹن ادلب کی سرحد کو متعین کرنے کے لئے تیار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 26 مئی, 2019
0

واشنگٹن ادلب کی سرحد کو متعین کرنے کے لئے تیار

کل ادلب کی ایک سڑک پر گھوم پھر کر سامان فروخت کرنے والے کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن: ابراہیم حمیدی

      ایک امریکی ذمہ دار نے شامی مخالفین کو اس بات کی اطلاع دی ہے کہ واشنگٹن ماسکو اور بیدرسون کے علاوہ اقوام متحدہ کے سفیر کے درمیان ہونے والے معاہدہ کے ذریعہ بہت جلد دستوری کمیٹی تشکیل دینے اور شام کے شمالی مغرب میں جنگ کی سرحد قائم کرنے کا خواہشمند ہے۔

     امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے گذشتہ ہفتہ روس کے سوچی شہر کا دورہ کیا تھا اور اس دورہ میں ان کے ساتھ شامی فائل کے صدارتی سفیر جیمس گیوری بھی تھے اور یہ اس بات کی دلیل ہے کہ مذاکرات میں اس موضوع کو پیش کیا گیا تھا اور اس وقت دورہ کرنے والے امریکی افراد کی طرف سے ماسکو مشترکہ مفادات کے سلسلہ میں یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ شام برامن علاقہ ہوگا اور اپنے پڑوسی ممالک اور خارجی دنیا کے ساتھ اس کے اچھے تعلقات ہوں گے اور وہاں غیر ملکی فورسز بھی نہ ہوں گے اور ایران کی بھی وہ فورسز نہ ہوںگی جو سنہ 2011ء سے قبل نہیں تھیں۔(۔۔۔)

اتوار 21 رمضان المبارک 1440 ہجری – 26 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14789]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>