ٹرمپ کی طرف سے ایران کو گفت وشنید کرنے کی دوبارہ دعوت اور جاپان ثالثی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 28 مئی, 2019
0

ٹرمپ کی طرف سے ایران کو گفت وشنید کرنے کی دوبارہ دعوت اور جاپان ثالثی

واشنگٹن: ہبہ القدسی

      امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کو گفت وشنید کرنے کے لئے از سر نو دعوت دی ہے اور واشنگٹن اور ایران کے درمیان موجودہ مقابلہ میں جاپان سے ثالثی کا مطالبہ کیا ہے۔

     روئٹرز نیوز ایجنسی نے کہا کہ ٹرمپ نے ٹوکیو کے اندر جاپانی وزیر اعظم چینرو آبی کے ساتھ ہونے والی پریس کانفرنس میں کہا کہ ان کا ماننا یہ ہے کہ ایران ایک نئے جوہری معاہدہ کا خواہاں ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ میرا یہ ماننا ہے کہ یہ پورا ہو جائے گا اور یہ بھی کہا کہ اگر وہ گفت وشنید کے خواہشمند ہیں تو ہم بھی خواہش مند ہیں۔

     امریکی ذرائع نے اس بات کی طرف اشارہ کیا ہے کہ امریکی صدر نے آبی کے ساتھ اس بات کا معاہدہ کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ ثالثی کا کردار ادا کرے کیونکہ جاپانی وزیر اعظم اگلے ماہ ایران کا دورہ کرنے والے ہیں۔(۔۔۔)

منگل 23 رمضان المبارک 1440 ہجری – 28 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14791]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>