جزائر کے فوجی کمانڈر مسئلہ کو حل کرنے کے لئے انتخابات کے پابند - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 29 مئی, 2019
0

جزائر کے فوجی کمانڈر مسئلہ کو حل کرنے کے لئے انتخابات کے پابند

کل جزائر کی دار الحکومت میں پولس فورسز کو سابقہ انتظامیہ کے تمام افراد کی تبدیلی کا مطالبہ کرنے والے طلبہ اور طالبات کی ریلیوں کو روکتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

جزائر: الشرق الاوسط

     کل جب جزائر کی دار الحکومت میں طلبہ اور طالبات کی طرف سے مظاہرات ہو رہے تھے اسی وقت فوج کے کمانڈر جنرل قاید صالح نے کھلم کھلا گفت وشنید کی دعوت دی اور کہا ہہ عوامی مطالبے بنیادی ضوابط ہیں اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس گفت وشنید کے رموز عنقریب ظاہر ہوں گے۔(۔۔۔)

    فوج کے کمانڈر نے پہلی مرتبہ تحریک کے ان سرگرم افراد کے ساتھ مذاکرہ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے جن پر انہوں نے کئی مرتبہ حملہ کیا ہے اور انہوں نے صحراء میں واقع فوجی ادارہ میں موجودگی کے دوران کہا کہ جس صورتحال سے ہمارا ملک گزر رہا ہے اس میں مسئلہ کو حل کرنے کے لئے ایک ہی راستہ ہے اور وہ سنجیدہ گفت وشنید کا راستہ ہے۔(۔۔۔)

بدھ 24 رمضان المبارک 1440 ہجری – 29 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14792]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>