ترکی کی سرحد کے قریب روسی سایہ میں شامی انتظامیہ کی طرف سے حملہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 29 مئی, 2019
0

ترکی کی سرحد کے قریب روسی سایہ میں شامی انتظامیہ کی طرف سے حملہ

کل ادلب کے دیہی علاقہ پر ہونے والے والے حملہ کے بعد اٹھتے ہوئے دھؤئیں کو دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی ۔ ماسکو: راید جبر

      روسی جہاز کی مدد سے شامی انتطامیہ کی فورسز نے ترکی کی سرحد تک اپنے فضائی حملہ کے دائرہ کو وسیع کر دیا ہے اور اسی کے ساتھ ادلب کے دیہی علاقہ پر بھی حملہ کیا ہے اور اس حملے میں کافی شہری ہلاک ہوئے جن میں بچوں کی تعداد زیادہ ہے اور امید ہے کہ اقوام متحدہ کے سفیر ادلب کی صورتحال کی طرف توجہ دیں گے اور آج بین الاقوامی سیکیورٹی کمیٹی کی طرف اپنی رپورٹ پیش کریں گے۔

     کل حقوق انسان کی شامی رصدگاہ نے ادلب گورنریٹ میں ہونے والے فضائی حملہ میں 21 شہریوں کے ہلاک ہونے کی اطلاع دی ہے جن میں چار بچے ہیں اور یہ بھی بتایا کہ سخت حملہ کا یہ انتیسواں دن ہے جس کے دوران 745 حملے ہوئے ہیں۔(۔۔۔)

بدھ 24 رمضان المبارک 1440 ہجری – 29 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14792]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>