مکہ کے دونوں سربراہی کانفرنس میں ایران کی مداخلت کی مذمت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 31 مئی, 2019
0

مکہ کے دونوں سربراہی کانفرنس میں ایران کی مداخلت کی مذمت

کل مکہ مکرمہ میں ہونے والے عرب اور خلیج سربراہی اجلاس میں شریک ہونے والے ممالک کے نمائندوں اور رہنماؤں کی اجتماعی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

مکہ: زید ابن کمی، محمد العائض اور سعیر الابیض

      کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں مکہ مکرمہ کے صفا محل کے اندر ہونے والے دو ہنگامی عرب اور خلیجی سربراہی اجلاس میں شدت کے ساتھ علاقہ کے اندر ایران کی طرف سے ہونے والی مداخلت کی مذمت کی گئی ہے کیونکہ ایران ہی کے تخریبی بازوؤں کی طرف سے امارات کے ساحل پر تیل کے ٹینکر اور سعودی عرب میں تیل کی کمپنی کو نشانہ بنایا گیا تھا اور دونوں نے بین الاقوامی سماج سے تہران کے رویہ کا مقابلہ سختی کے ساتھ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

     خادم حرمین نے اس بات سے آگاہ کیا کہ اگر علاقہ کے اندر ایرانی انتظامیہ کی تخریبی کاروائیوں کے خلاف سختی کے ساتھ کوئی موقف اختیار نہیں کیا گیا تو وہ اس طرح کی کاروائی مزید کرے گا اور انہوں نے بین الاقوامی سماج سے مطالبہ کیا کہ وہ بین الاقوامی امن وسلامتی اور سیکیورٹی کو نشانہ بنانے والی ایرانی تخریبی کاروائیوں کا مقابلہ کرنے کی ذمہ داری اپنے سر لے۔(۔۔۔)

جمعہ 26 رمضان المبارک 1440 ہجری – 31 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14794]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>