سوڈانی تحریک کا فوجی کمیٹی کے ساتھ حکومت کو تقسیم کرنے سے انکار - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 31 مئی, 2019
0

سوڈانی تحریک کا فوجی کمیٹی کے ساتھ حکومت کو تقسیم کرنے سے انکار

خرطوم کی ایک سڑک پر آزادی اور تبدیلی اتحاد کے مظاہرین کو مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: محمد امین یاسین

      سوڈان میں تبدیلی اور آزادی اتحاد کی طرف سے مذاکرہ کرنے والے وفد نے انکشاف کیا ہے کہ انتقالی فوجی کمیٹی نے ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس میں حکومتی کمیٹی کو اپنے اور تحریک کی قیادت کرنے والے اتحاد کے درمیان تقسیم کرنے کی بات کہی گئی ہے اور یہ شرط بھی لگائی کی تین سال کی اس انتقالی مدت میں صدارتی کمیٹی اسی کے قبضہ میں ہوگی۔

     لیکن وفد کے رکن صدیق یوسف نے پرزور انداز میں کہا کہ تحریک کے رہنماؤں نے اس تجویز کو مسترد کر دیا ہے اور وہ سول حکومت کے پابند ہیں اور یہ بھی کہا کہ کمیٹی حکومت کے استمراریت کی پابند ہے اور شہریوں کے لئے اس سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 26 رمضان المبارک 1440 ہجری – 31 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14794]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>