اسلامی سربراہی اجلاس میں امارات اور سعودی عرب کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں کی مذمت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 1 جون, 2019
0

اسلامی سربراہی اجلاس میں امارات اور سعودی عرب کے خلاف ہونے والی دہشت گردی کی کاروائیوں کی مذمت

آج صبح مکہ مکرمہ میں منعقدہ اسلامی سربراہی اجلاس میں شرکت کرنے والے مشارکین رہنماؤں کی اجتماعی تصویر کو دیکھا جا سکتا ہے

مکہ مکرمہ: سعید الابیض اور محمد العایض

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں اسلامی تعاون کونسل کا چودہواں سربراہی اجلاس آج مکہ مکرمہ میں اختتام پذیر ہوا اور اس سے قبل عرب اور خلیجی سربراہی اجلاس بھی کامیاب ہوا اور ان اجلاسوں میں امارات اور سعودی عرب کے خلاف ہونے والی دہشت گردی پر مبنی کاروائیوں کی مذمت کی گئی ہے۔

     خادم حرمین شریفین نے اجلاس کے دوران ہونے والی اپنی افتتاحی باتوں میں کہا کہ فلسطینی مسئلہ اسلامی تعاون کانسل کا سب سے اہم مسئلہ ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ ہم اس کاروائیوں کی تردید کرتے ہیں جن کی وجہ سے بیت المقدس کی تاریخی اور قانونی کسی بھی صورتحال کو نشانہ بنایا جا سکے۔(۔۔۔)

ہفتہ 27 رمضان المبارک 1440 ہجری – 01 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14795]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>