خرطوم کا مشاورت کے لئے دوحہ کے اپنے سفیر کا مطالبہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: اتوار, 2 جون, 2019
0

خرطوم کا مشاورت کے لئے دوحہ کے اپنے سفیر کا مطالبہ

خرطوم میں دھرنہ کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: محمد امین یاسین

      خرطوم نے کل دوحہ کے اپنے سفیر کو مشاورت کے لئے طلب کیا ہے اور وزارت خارجہ کے ترجمان بابکر صدیقی نے ایک بیان میں کہا کہ وزارت یہ بتانا چاہتی ہے کہ قطر میں سوڈان کے سفیر فرح الرحمن علی مشاورت کے لئے طلب کیا گیا ہے اور یہ بھی واضح کیا کہ وہ فورا مشاورت کے بعد واپس جائیں گے۔

      اسی سلسلہ میں قطر کی وزارت خارجہ کی خاتون ترجمان لولوة راشد نے ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں کہا کہ ہم اس خبر کے بارے میں نہیں جانتے ہیں اور ہمیں اس سلسلہ میں سرکاری نوٹ بھی نہیں ملی ہے لیکن سوڈان کے سفیر نے وزارت خارجہ کو ایک میمو بھیجا تھا جس میں انہوں نے بتایا تھا کہ وہ چھٹی پر جا رہے ہیں اور انہوں نے اپنی واپسی کی تاریخ کا بھی ذکر کیا ہے۔(۔۔۔)

اتوار 28 رمضان المبارک 1440 ہجری – 02 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14796]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>