ٹینکروں کے حملہ کی تفتیش: پیچیدہ بارود اور ایران کے ملوث ہونے کی ترجیحات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 7 جون, 2019
0

ٹینکروں کے حملہ کی تفتیش: پیچیدہ بارود اور ایران کے ملوث ہونے کی ترجیحات

نیویارک: علی بدری

      کل نرویج، سعودی عرب اور امارات کے وفد نے سلامتی کونسل کے اراکین ممالک کے نمائندوں کو گزشتہ ماہ کی بارہ تاریخ کو ہرمز کے گذرگاہ کے باہر الفجیرہ بندرگاہ کے سامنے چار ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کے سلسلہ میں کی جانے والی تحقیقات کے پہلے نتائج سے باخبر کرایا ہے اور یہ کام پندرہ ممالک کے نمائندوں کے ساتھ نیویارک کے اقوام متحدہ کے ہیڈکواٹر میں اماراتی وفد کی طرف سے منعقدہ ایک اجلاس کے درمیان انجام دیا گیا ہے۔

      ڈپلومیٹک افراد نے بتایا ہے کہ خلیج میں اماراتی نرویجی اور سعودی تیل کے ٹینکروں پر ہونے والے حملہ کے سلسلہ میں مشترکہ تحقیقی کاروائی کے نتائج  سے اس بات کی تصدیق ہوتی ہے کہ یہ حملے پیچیدہ بارود کے ذریعہ انجام دئے گئے ہیں اور اس کے پیچھے کسی ملک کا ہاتھ ہے اور ترجیحی طور پر یہ بات سامنے آرہی ہے کہ وہ ملک ایران ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 03 شوال المکرم 1440 ہجری – 07 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14801]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>