ابن صالح سے جزائر کے باشندوں کا مطالبہ: سب لوگ چلے جاؤ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 8 جون, 2019
0

ابن صالح سے جزائر کے باشندوں کا مطالبہ: سب لوگ چلے جاؤ

کل جزائر کی دارالحکومت میں تبدیلی کا مطالبہ کرنے والی ریلی کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

جزائر: بوعلام غمراسہ

     سخت سیکیورٹی انتظامیہ کے باوجود سینکڑوں لوگ کل جزائر اور دیگر شہروں کی سڑکوں پر بڑی تعداد میں نکلے ہیں اور انہوں نے ازسر نو اعلان کیا کہ وہ ملک کے اس موجودہ صدر عبد القادر ابن صالح کی روانگی چاہتے ہیں جنہوں نے پرسو دیگر پارٹیوں کو گفت وشنید کے لئے دعوت دی ہے اور ان کا اصرار فوج کے رہنماؤں کے منصوبہ کو نافذ کرنا ہے اور وہ منصوبہ صدارتی انتخاب ان زمہ داروں کے سایہ میں کرانا ہے جن کے بارے میں تمام اہل جزائر جانتے ہیں کہ وہ سابق صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی انتظامیہ کے باقی ماندہ افراد ہیں لہذا ان کی نگاہ میں اپنے ووٹ کی حفاظت ممکن نہیں ہے۔

    مظاہرین نے فوج کے کمانڈر جنرل احمد قائد صالح پر حملہ اس وجہ سے کیا ہے کیونکہ ان کو ابن صالح اور وزیر اعظم نور الدین بدوی کے علاوہ کوئی نظر نہیں آرہا ہے اور انہوں نے ایسے بینر بلند کیا جن میں لکھا تھا آپ سب واپس چلے جاؤ۔(۔۔۔)

ہفتہ 04 شوال المکرم 1440 ہجری – 08 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14802]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>