الفالح: اوپیک کی طرف سے پیداوار کے معاہدہ کی مدت میں اضافہ کرنے کو ہری جھنڈی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 8 جون, 2019
0

الفالح: اوپیک کی طرف سے پیداوار کے معاہدہ کی مدت میں اضافہ کرنے کو ہری جھنڈی

کل روسی پٹرولیم کے وزیر الیگزینڈر نوک کو سعودی پٹرولیم کے وزیر خالد الفالح کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے (رائٹرز)

سینٹ پیٹرزبرگ: الشرق الاوسط

     سعودی عرب کے پٹرلیم وزیر خالد الفالح نے کل کہا کہ اوپیک جون کے بعد تیل کی پیداوار میں کمی کے معاہدہ کی مدت میں اضافہ کرنے سے متفق ہے اور تنظیم کے باہر خود مختار پیدا کرنے والے ممالک کے فیصلہ کا انتظار ہے۔

    فالح نے روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں منعقدہ ایک اقتصادی فورم میں پرزور انداز میں کہا کہ وہ اوپیک اور اس کے ہمنواؤں کے ذریعہ موجودہ سطح پر تیل کی پیداوار کی کمی کے معاہدہ کی مدت میں اضافہ کرنے کے لئے تیار ہیں کیونکہ سعودی عرب ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ بازار کے حصہ پر کسی بھی قسم کی کشیدگی نہیں چاہتا ہے اور دوبارہ قیمت میں کمی بھی کرنا نہیں چاہتا ہے جیسا کہ پانچ سال قبل ہوا تھا۔(۔۔۔)

ہفتہ 04 شوال المکرم 1440 ہجری – 08 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14802]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>