شامی اپوزیشن کی طرف سے انتظامیہ کی صف میں دسیوں افراد کی ہلاکت کی تصدیق - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 10 جون, 2019
0

شامی اپوزیشن کی طرف سے انتظامیہ کی صف میں دسیوں افراد کی ہلاکت کی تصدیق

فروری سنہ 2018ء کے دوران ہونے والے کیمیکل حملہ کے بعد دمشق کے دیہی علاقہ کے مشرقی غوطہ میں شہریوں کا علاج کیے جانے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

لندن ۔ واشنگٹن: الشرق الاوسط

      آزاد شامی فوج کے اندر آزادی کی قومی فرنٹ کے ایک فوجی کمانڈر نے پرزور انداز میں کہا کہ انتظامیہ فورسز اور اس کی ہمنواء مسلح گروپ کے دو افسر سمیت چالیس سے زائد افراد شمالی لاذقیہ کے دیہی علاقہ کے عطیرہ پہاڑ پر ابو الاسعد ٹیلہ کے علاقہ میں ہلاک ہوئے ہیں اور یہ خسارہ ان فورسز کی جگہوں پر ہونے والے دو حملہ کے دوران ہوا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ انتظامیہ کے لئے یہ بہت بڑا نقصان ہے۔

    دوسری طرف اسٹریٹیجک اور فوجی امور کی ایک اہم ویب سائٹ نے آئندہ کاروائیوں کے لئے شام سے فائدہ اٹھانے کے لئے ایرانیوں کے منصوبوں کے خدشات کا بھی اظہار کیا ہے۔(۔۔۔)

پیر 06 شوال المکرم 1440 ہجری – 10 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14804]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>