حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کو نشانہ بنانے کی کوششوں کے خلاف اقوام متحدہ میں ایک مذمتی بیان کی تجویز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 11 جون, 2019
0

حوثیوں کی طرف سے سعودی عرب کو نشانہ بنانے کی کوششوں کے خلاف اقوام متحدہ میں ایک مذمتی بیان کی تجویز

نیویارک: علی بردی ۔ ریاض: عبد الہادی حبتور

      برطانية نے بین الاقوامی سلامتی کونسل میں ایک ایسی تجویز پیش کی ہے جس میں سعودی عرب کی تیل کمپنیوں کے خلاف ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثیوں کے حملوں کی مذمت کی گئی ہے اور اس نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ اس طرح کے حملے ملک کی قومی سلامتی کے لئے بہت بڑے خطرہ کی نشانی ہے بلکہ علاقائی سلامتی کے لئے بھی بہت بڑا خطرہ ہے۔

      اس تجویز میں یمنی مسئلہ کو سیاسی طور پر حل کرنے کے لئے حوصلہ افزائی کی گئی ہے اور اسی طرح اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کی مکمل طور پر مدد کرنے کا وعدہ بھی کیا گیا ہے اور ایک ڈپلومیٹک ذریعہ سے الشرق الاوسط کو معلوم ہوا ہے کہ کویت نے اس تجویز کے اندر چند جملوں میں بنیادی ترمیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔(۔۔۔)

منگل 07 شوال المکرم 1440 ہجری – 11 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14805]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>