اتحاد کی طرف سے ایرانی اور حوثی ذیادتیوں کے خلاف زبردست کاروائی کرنے کا وعدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 13 جون, 2019
0

اتحاد کی طرف سے ایرانی اور حوثی ذیادتیوں کے خلاف زبردست کاروائی کرنے کا وعدہ

کل ابہا ایئرپورٹ پر مسافرین کے ہال میں حوثیوں کے حملہ کے بعد ہونے والے نقصانات کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: عبد الهادي حبتور – صالح الزيد – واشنگٹن: هبہ القدسي – نيويارك: علي بردى

      یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے سعودی عرب کے جنوب میں واقع ایئرپورٹ کے ایک ہال میں ہونے والے دہشت گرد حملہ کے بعد ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی میلیشیاؤں کے خلاف زبردست کاروائی کرنے کا وعدہ کیا ہے اور یاد رہے کہ اس حملہ میں 26 افراد ہلاک ہوئے ہیں جن میں خواتین بھی شامل تھیں۔

     اتحاد کی مشترکہ فوج کے ترجمان کرنل ترکی مالکی نے کل پرزور انداز میں کہا کہ اتحاد ان دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سخت اور بہت جلد کاروائی کرے گا اور اس اعلان میں شہر اور شہریوں کی حمایت کا بھی وعدہ کیا گیا ہے۔

     انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ اس دہشت گرد حملہ کو انجام دینے اور اس کا منصوبہ بنانے والے ذمہ دار دہشت گرد اہلکار کا محاسبہ کیا جائے گا اور یہ کام انسانی بین الاقوامی قانون اور عرفی قواعد کے مطابق ہوگا جبکہ میلیشیاؤں کے تابع ذرائع ابلاغ نے ابہا ایئرپورٹ کی طرف کروز نامی میزائل کے چھوڑے جانے کا اعلان کیا تھا۔(۔۔۔)

جمعرات 09 شوال المکرم 1440 ہجری – 13 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14807]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>