اقوام متحدہ کی طرف سے توانائی کوریڈورز پر ایرانی حملہ کے بعد بڑے مقابلہ سے آگاہی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 14 جون, 2019
0

اقوام متحدہ کی طرف سے توانائی کوریڈورز پر ایرانی حملہ کے بعد بڑے مقابلہ سے آگاہی

کل بحر عمان میں حملہ کی شکار تیل کی ایک جہاز سے اٹھتے ہویے دھوئیں کو دیکھا جا سکتا ہے

نیویارک: علی بردی ۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی

     اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انٹونیو گوٹریچ نے کل عمان کے سمندر میں تیل کے جہاز پر ہونے والے حملہ کے بعد علاقہ کے اندر بڑے مقابلہ سے آگاہ کیا ہے اور واشنگٹن نے اس کی ذمہ داری تہران پر ڈالی ہے۔

    کل سعودی عرب نے اپنے تیل وزیر خالد فالح کی زبانی پرزور انداز میں کہا کہ وہ اس حملہ کے بعد اپنے علاقائی بندرگاہ اور پانی کی حفاظت کے لئے مناسب کاروائی کرے گا اور اس نے بین الاقوامی سماج کو بین الاقوامی سمندری ایویگیشن کی حمایت کے لئے ذمہ داری قبول کرنے کی دعوت دی ہے اور فالح نے کہا کہ تیل کی وزارت اور ارامکو کمپنی نے ان جیسے دہشت گردانہ حملے کے لئے تیاری بڑھا دی ہے اور ازسر نو یہ بھی کہا کہ سعودی عرب عالمی مارکیٹ میں تیل کی امداد کرنے کا پابند ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 10 شوال المکرم 1440 ہجری – 14 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14808]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>