ریاض کی طرف سے تہران کو سنگین نتائج کی آگاہی اور حوثیوں کے غیر ملکی ماہرین اتحاد کے نشانہ پر - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 14 جون, 2019
0

ریاض کی طرف سے تہران کو سنگین نتائج کی آگاہی اور حوثیوں کے غیر ملکی ماہرین اتحاد کے نشانہ پر

سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد ابن سلمان کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: عبد الہادی حبتور

     سعودی عرب کے جنوب میں ابہا ایئرپورٹ پر حوثیوں کی طرف سے ہونے والے حملہ کی صبح کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی فورسز نے صنعاء کے شمال میں میلیشیاؤں کے ساتھ کام کرنے والے غیر ملکی ماہرین کی جگہوں کو نشانہ بنایا ہے۔

    سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد ابن سلمان نے اس بات پر زور دیا ہے کہ ان کا ملک علاقہ کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والوں کے خلاف جواب دینے کے قوی وسائل اختیار کرے گا اور اسی کے ساتھ ملک کے جنوب میں واقع ابہا ایئرپورٹ پر ہونے والے حوثی حملہ کے بعد کل ایک ٹیوٹ کے ذریعہ تہران کو بھی سنگین نتائج سے آگاہ کیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 10 شوال المکرم 1440 ہجری – 14 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14808]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>