بین الاقوامی بے چینی میں اضافہ اور ایران کے ملوث ہونے کے سلسلہ میں مزید دلائل - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 15 جون, 2019
0

بین الاقوامی بے چینی میں اضافہ اور ایران کے ملوث ہونے کے سلسلہ میں مزید دلائل

واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ لندن: الشرق الاوسط

     کل عمان کے سمندر میں تیل کے دو جہازوں پر ہونے والے حملہ کی وجہ سے بین الاقوامی بے چینی میں اضافہ ہوا ہے جبکہ اس حادثہ میں ایران کے ملوث ہونے کے سلسلہ میں مزید دلائل ملے ہیں۔

    امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے تیل کے دونوں جہازوں پر ہونے والے حملہ کے پیچھے ہونے کا الزام ایران پر لگایا ہے اور فوكس نیوز چینل کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ انہوں نے ایسا کیا ہے کیونکہ ہم نے کشتی کو دیکھا کہ وہ بارود ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

    ٹرمپ نے ترجیحی طور پر کہا کہ ممکن ہے کہ کسی بارود پر ایران کا نام ہو اور ایران کی طرف سے ہرمز گذرگاہ کے بند کرنے کی دھمکیوں کے جواب میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران اس اہم پانی کی گذرگاہ کو بند نہیں کر سکتا ہے اور انہوں نے مزید یہ بھی کہا کہ وہ لوگ اسے لمبے وقت تک نہیں بند کر سکتے ہیں اور وہ یہ جانتے ہیں اور انہوں نے ہمیں سخت جملے کے ذریعہ اس کے بارے میں بتایا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 11 شوال المکرم 1440 ہجری – 15 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14809]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>