سوڈان میں لیبی منظرنامہ سے امریکہ کی آگاہی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 15 جون, 2019
0

سوڈان میں لیبی منظرنامہ سے امریکہ کی آگاہی

واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف

     ریاستہائے متحدہ نے کل سوڈانی فریق کو ایک ایسی انارگی میں داخل ہونے سے آگاہ کیا ہے جس کے منظرنامے مختلف اعتبار سے منفی ہیں اور علاقہ میں اس کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

     افریقی امور کے سلسلہ میں امریکی وزیر خارجہ کے معاون ٹیپور ناجی نے ادیس بابا کی ایک پریس کانفرنس میں فون کے ذریعہ کہا کہ یہ انارکی اسی منظرنامہ پر جاکر ختم ہوگی جو ابھی صومال اور لیبیا کے اندر ہے اور انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ مصر تو یہ چاہتا ہی ہے کہ اس کی جنوبی سرحد پر ایک اور لیبیا قائم ہو اور دوسری طرف ایتھوپیا چاہتا ہے اس کی مغربی سرحد پر ایک دوسرا صومال قائم ہو۔

    انہوں نے مزید کہا کہ ایک دوسرا منفی منظرنامہ ہے اور وہ قدیم انتظامیہ کی طرف واپسی ہے اور یہ ایک دوسری چیز ہے جس کا ظہور ہمارے مذاکرے سے ہو رہا ہے اور کسی کی نگاہ اس پر نہیں ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 11 شوال المکرم 1440 ہجری – 15 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14809]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>