نٹن یاہو کو ہٹانے کے لئے جنرلوں کی پارٹی اور اللیکوڈ ایک ساتھ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 15 جون, 2019
0

نٹن یاہو کو ہٹانے کے لئے جنرلوں کی پارٹی اور اللیکوڈ ایک ساتھ

تل ابیب: نظیر مجلی

     کل تل ابیب کے سیاسی ذرائع نے بتایا کہ اللیکوڈ اور جنرلوں کی پارٹی نے 17 ستمبر کو ہونے والے انتخابات کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم نٹن یاہو کو ہٹانے اور دونوں پارٹیو کی وحدت میں ایک حکومت تشکیل کرنے کے امکان کے سلسلہ میں رازدارانہ طور پر آپس میں گفتگو کی ہے۔

    ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دونوں پارٹیوں کے درمیان بات یہ طے ہوئی ہے کہ جو پارٹی زیادہ ووٹ سے کامیابی حاصل کرے گی وہی صدارت کے منصب پر فائز ہوگی اور اگر دونوں برابر یا قریب ہوئے تو صدارت کا منصب دونوں آپس میں نصف نصف کی مدت کے لئے تقسیم کر لیں گے۔(۔۔۔)

ہفتہ 11 شوال المکرم 1440 ہجری – 15 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14809]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>