امریکہ کی طرف سے ایویگیشن کی ازادی کی ضمانت - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 17 جون, 2019
0

امریکہ کی طرف سے ایویگیشن کی ازادی کی ضمانت

امریکہ اور سعودی عرب کے درمیان فوجی تعاون کے دائرہ میں کل خلیج عربی کے اوپر اف 15 سی ماڈل کے امریکی اور سعودی جہاز کو اڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

لندن: نجلاء حبریری

      کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے وعدہ کیا ہے کہ ریاستہائے متحدہ نے ہرمز گذرگاہ کے ذریعہ بین الاقوامی ایویگیشن کی آزادی کی ذمہ داری لی ہے اور گذشتہ جمعرات کے دن خلیج عمان میں تیل کے دونوں جہاز پر ہونے والے حملہ کی ذمہ داری تہران پر لگائی ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا ہے۔

     پومپیو نے سنڈے فوکس نیوز کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ اہم راستہ کے ذریعہ ایویگیشن کی آزادی کی حفاظت کے لئے ڈپلومیٹک اور غیر ڈپلومیٹک لازمی کاروائی کے سلسلہ میں واشنگٹن تاکید کرے گا اور روئٹرز نیوز ایجنسی کے ذریعہ پومپیو نے اسی وقت یہ بھی کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جنگ سے بچنے کی ہر ممکنہ کوشش کی ہے کیونکہ ہم جنگ نہیں چاہتے ہیں۔

    پومپیو نے کہا کہ انٹیلیجنس ادارہ کے پاس بہت سی معلومات اور بہت سے دلائل ہیں جنہیں دنیا دیکھے گی لیکن انہوں نے گذشتہ ہفتہ کے واقعات کے خلاف ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ذریعہ لئے جانے والے اگلے اقدامات کے سلسلہ میں گفتگو کرنے سے منع کر دیا۔(۔۔۔)

پیر 13 شوال المکرم 1440 ہجری – 17 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14811]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>