فوجی کونسل کی طف سے کریک ڈاون کرنے والے کی پھانسی کا اشارہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 17 جون, 2019
0

فوجی کونسل کی طف سے کریک ڈاون کرنے والے کی پھانسی کا اشارہ

کل خرطوم میں بشیر کو اٹارنی جنرل کے ہیڈ کواٹر جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

      کل پہلی مرتبہ اپنی معزولی کے بعد سے سوڈانی معزول صدر عمر بشیر لوگوں کے سامنے اس وقت آئے جب وہ تحقیق کے لئے اٹارنی جنرل کے ہیڈکواٹر جا رہے تھے اور اسی وقت انتقالی فوجی کمیٹی کے نائب صدر کرنل محمد حمدان دقلو نے ازسر نو پرزور انداز میں کہا کہ فوج کا کام ملک کی امن وسلامتی کی حفاظت کرنا ہے اور انہوں نے ہیڈکواٹر کے سامنے والے والی واقعات کو ریپڈ فورسز کے لئے ایک خطرناک بتایا ہے۔

     اپنے حق کا مطالبہ کرنے والوں کے خلاف جرم کرنے والے کی سنوائی کی تیاری کے سلسلہ میں حمیدتی نے کہا کہ ہم شہیدوں اور سوڈانی عوام کو رسوا نہیں کریں گے اور جنہوں نے یہ جرم کیا ہے ہم ان تک پہنچ کر رہیں گے اور انہوں نے مزید کہا کہ جن لوگوں نے ایسا کیا ہے ہم ان کو پھانسی تک پہنچانے کی کوشش میں لگے ہیں۔ (۔۔۔)

پیر 13 شوال المکرم 1440 ہجری – 17 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14811]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>