امریکی کمک ۔۔۔ تہران کی طرف سے بیڑہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 19 جون, 2019
0

امریکی کمک ۔۔۔ تہران کی طرف سے بیڑہ کو نشانہ بنانے کی دھمکی

لندن: عادل السالمی ۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی ۔ وائلی یوسف

      ایک طرف امریکی وزارت دفاع نے بری، بحری اور فضائی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک ہزار فوجی پر مشتمل مشرق وسطی کے اندر مزید کمک بھیجنے کے ارادہ کا اعلان کیا ہے تو دوسری طرف پاسداران انقلاب کے کمانڈر حسین سلامی نے کل پھیلے ہوئے بیڑوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے بیلسٹک میزایل سمندر کے اندر جہاز بردار بیڑوں کو نشانہ بنا سکتے ہیں۔

     کل امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک ایرانی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے اور فیصلہ لینے کے سلسلہ میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سامنے ہر اختیار اور بدیل پیش کرنے کو تیار ہے اور پومپیو نے درمیانی مرکزی حکومت کے کمانڈر جنرل کینچ میکنزی اور جنرل ریچرڈ کے ساتھ بند کمرے میں ہونے والے اجلاس کے بعد پرزور انداز میں اعلان کیا کہ علاقہ کے لئے ایک ہزار مزید فوجی بھیجنے کے فیصلہ کے بعد ایرانی دھمکیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے مختلف اختیارات کے سلسلہ میں مشورہ بھی کیا ہے۔(۔۔۔)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>