عون کی طرف سے لبنان کے تئیں شاہ سلمان کے اقدامات کی تعریف - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 20 جون, 2019
0

عون کی طرف سے لبنان کے تئیں شاہ سلمان کے اقدامات کی تعریف

لبنانی صدر مائیکل عون کو سعودی شوری کونسل کے وفد کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

بيروت: «الشرق الاوسط»

      لبنانی صدر مائیکل عون نے لبنان اور سعودی عرب کے درمیان برادرانہ تعلقات کو سراہا ہے۔

     عون نے پہلی مرتبہ لبنان کا دورہ کرنے والے سعودی شوری کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران لبنان اور اہل لبنان کے حق میں حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طرف سے شروع کئے گئے اقدامات کو سراہا ہے اوراسی طرح انہوں نے لبنان کی طرف سعودیوں کی سفر کی پابندیوں کو ختم کئے جانے کو سراہا ہے اور اسی وجہ سے خلیج اور سعودی عرب کے بہت سے افراد نے لبنان کا سفر کیا ہے۔

     انہوں نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ عرب ممالک کے درمیان دوبارہ امن اور ہم آہنگی کی بہت اہمیت ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاسی اختلافات عرب لیگ کے بنیادی اصولوں سے الگ نہیڑ ہونے چاہئے۔(۔۔۔)

جمعرات 16 شوال المکرم 1440 ہجری – 20 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14814]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>