ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے ایران کی بڑی غلطی کا جواب - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 21 جون, 2019
0

ٹرمپ کی انتظامیہ کی طرف سے ایران کی بڑی غلطی کا جواب

واشنگٹن: ہبہ القدسي – وايلي يوسف – ماسكو: رائد جبر

      کل امریکہ اور ایران کے درمیان تنازع کا ایک نیا مرحلہ اس وقت کھلا ہے جب ایرانی پاسداران انقلاب نے خلیج کے پانی میں ایک امریکی ڈرون گرا دیا اور امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اسے بہت بڑی غلطی قرار دے کر عنقریب جواب کا اشارہ کیا ہے۔ گزشتہ ہفتوں کے درمیان خلیج میں تیل کے ٹینکروں کو نشانہ بنانے کے مقصد سے ہونے والے حملوں میں ایران پر الزام لگانے کے بعد اس کاروائی کی وجہ سے امریکی اور ایرانیوں کے درمیان براہ راست یہ پہلا کشیدگی ہے۔

      ایرانی کاروائی کا جواب دینے کے سلسلہ میں صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے منعقد ہونے والی مسلسل ملاقاتوں کے نتیجے میں دنیا کے اندر فوجی کشیدگی کی توقع میں اضافہ ہوا ہے اور کل صبح وائٹ ہاؤس میں ایک اجلاس منعقد ہوا ہے جس میں قومی سلامتی کونسل اور پینٹاگون رہنماؤں کے ساتھ ساتھ سینٹکوم کے اہلکاروں کے سینئر حکام نے بھی شرکت کی ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 17 شوال المکرم 1440 ہجری – 21 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14815]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>