سیسی کے ذریعہ افریقی فٹبال چیمپئن شپ 2019 کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 22 جون, 2019
0

سیسی کے ذریعہ افریقی فٹبال چیمپئن شپ 2019 کا آغاز

کل قاہرہ میں افریقی ولڈ کپ کے افتتاح کے دوران صدر عبد الفتاح السیسی کو دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

قاہرہ: ہانی عبد السلام

      مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے کل جمعہ کے دن سے مصر کے اندر شروع ہونے والے افریقی فٹبال چیمپئن شپ  2019 کا آغاز کیا ہے اور یہ کھیل 19 جولائی تک سخت سیکیودٹی میں جاری رہے گا۔

     قاہرہ انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں زمبابوے اور مصر کے درمیان ہونے والے افتتاحی کھیل میں کافی بھیڑ دیکھا گيا ہے اور اس میچ میں افریقہ اور دنیا کے خصوصی مہمان بھی موجود ہیں اور ان میں سرفہرست صدر سیسی، بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن کے صدر سوئس جیانی، افریقی یونین کے صدر احمد احمد، مصری وزیر ا‏عظم ڈاکٹر مصطفی مدبولی اور مصری کھیل کے وزیر أشرف صبحي ہیں۔

     صدر سیسی نے اپنی افتتاحی گفتگو میں کہا وہ اپنے افریقی مہمانوں سے خوش ہیں اور وہ تمام لوگوں کی کامیابی کے خواہاں ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 18 شوال المکرم 1440 ہجری – 22 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14816]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>