دوبارہ سوڈانی مذاکرات شروع کرنے کے لئے ایتھوپیا کی طرف سے دستاویز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 22 جون, 2019
0

دوبارہ سوڈانی مذاکرات شروع کرنے کے لئے ایتھوپیا کی طرف سے دستاویز

جمعہ کی نماز کے بعد سوڈانیوں کو ایک مسجد سے جاتے وقت آزادی اور جمہوریت کا نعرہ لگاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے (اے ایف پی)

خرطوم: احمد یونس اور محمد امین یاسین

     آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں اور سوڈانی عبوری فوجی کونسل کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کرنے والے  ایتھوپیا کے وزیراعظم ابی احمد کے نمائدہ سفیر محمود درير نے سوڈانی بحران کو حل کرنے، ایک سویلین حکومت کی منتقلی سے متعلق اختلافات پر قابو پاکر دوبارہ مذاکرات کی میز پر دونوں فریق کو لانے اور اصولوں کے اعلامیہ پر دستخط کرنے سے متعلق اپنی رائے پیش کر دی ہے۔

     امید ہے کہ ادیس ابابا میں آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے نمائندوں اور افریقی یونین کمیشن کے چیئرمین کے درمیان یونین کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے ایک اجلاس کے بعد آج خرطوم میں ثالثی اور آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں کے درمیان ملاقات کاہوگی۔(۔۔۔)

ہفتہ 18 شوال المکرم 1440 ہجری – 22 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14816]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>