امریکہ کی طرف سے شامی فائل پر مشتمل ڈپلومیٹک اور سیکورٹی تحریک کا آغاز - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 22 جون, 2019
0

امریکہ کی طرف سے شامی فائل پر مشتمل ڈپلومیٹک اور سیکورٹی تحریک کا آغاز

پرسو شام کے شمال میں ترکی گشت کو داخل ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے(اے ایف پی)

لندن: ابراہیم حمیدی

     واشنگٹن اگلے ہفتے ڈپلومیٹک اور سیکورٹی تحریک کا آغاز کرے گا  اور اس تحریک میں مغربی بیت المقدس، پیرس اور برسلز کی ملاقاتیں شامل ہیں اور ان ملاقاتوں کا تعلق شامی فائل سے ہے اور ان میں مشرقی فرات کے علاقہ کے مستقبل، شام میں ایرانی وجود اور سیاسی کاروائی اور قرارداد 2254 کے نفاذ کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی۔

     الشرق الاوسط کو دستیاب معلومات کے مطابق پیرس میں پیر کی شام ایسے چھوٹے گروپ کے نمائندوں کا ایک اجلاس منعقد ہوگا جس میں امریکہ، فرانس، برطانیہ، سعودی عرب، اردن اور مصر جیسے ممالک کی شرکت ہوگی اور ممکن ہے کہ بیڈرسن کے علاوہ شام کے بین الاقوامی سفیر اور حزب اختلاف میں مذاکرات کے شامی کمیٹی کے صدر نصر حریری کی بھی شرکت ہوگی۔(۔۔۔)

ہفتہ 18 شوال المکرم 1440 ہجری – 22 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14816]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>