الجبیر: اہل فلسطین ہی آخری فیصلہ کر سکتے ہیں - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 24 جون, 2019
0

الجبیر: اہل فلسطین ہی آخری فیصلہ کر سکتے ہیں

سعودی عرب کے خارجی امور کے وزیر عادل الجبیر کو دیکھا جا سکتا ہے

رام اللہ: کفاح زبون ۔ لندن: نجلاء حبریری

      سعودی عرب کے خارجی امور کے وزیر عادل الجبیر نے کل کہا کہ اہل فلسطین کی صورتحال کو بہتر بنائے جانے کا استقبال کرنا بہت ضروری ہے اور اس میں امن وسلامتی معاہدہ کی طرف اشارہ ہے اور امریکی انتظامیہ اس ہفتہ بحرین میں اسی اقتصادی معاملہ کا جائزہ لے گی۔

     لیکن انہوں نے اس سیاسی کاروائی کی بہت زیادہ اہمیت پر توجہ مرکوز کی ہے جس میں ایک ایسی مستقل فلسطینی حکومت کا ذکر ہے جس کی دار الحکومت مشرقی بیت المقدس ہو اور انہوں نے فرانس24 نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہویے کہا کہ اس سلسلہ میں اہل فلسطین کا فیصلہ ہی آخری فیصلہ ہوگا کیونکہ یہ ان کا مسئلہ ہے اور اسی وجہ سے اہل فلسطین جس چیز کو قبول کریں گے دوسرے لوگ بھی اسے قبول کریں گے۔(۔۔۔)

پیر 19 شوال المکرم 1440 ہجری – 24 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14818]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>