یمن میں داعش کے رہنما کو ختم کرنے کے لئے ایک قابل تعریف کاروائی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 26 جون, 2019
0

یمن میں داعش کے رہنما کو ختم کرنے کے لئے ایک قابل تعریف کاروائی

یمن کے اندر داعش کے رہنماء ابو اسامہ المہاجر کو سعودی عرب کی خاص فورسز کے قبضہ میں دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: عبد الہادی حبتور

      دس منٹ تک ہونے والی کاروائی میں دہشت گرد جماعت داعش کے ایک رہنماء کی گرفتاری کی وجہ سے اس جماعت کو تکلیف دہ ضرب لگی ہے۔

      یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے ترجمان جنرل ترکی المالکی نے انکشاف کیا کہ سعودی عرب اور یمن کی خاص فورسز نے یمن کے اندر ایک کامیاب کاروائی انجام دیا ہے اور اس کاروائی میں ابو اسامہ المہاجر نامی یمنی نزاد اس تنظیم کے ذمہ دار کو گرفتار کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ تنظیم کے مالی ذمہ دار کے علاوہ کئی اور اراکین کو گرفتار کیا گیا ہے۔

      سعودی عرب کے نائب وزیر دفاع شہزادہ خالد ابن سلمان نے اپنے ٹویٹر پر کہا کہ داعش کے رہنماء کو بہت کم وقت میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس کاروائی میں شہریوں اور فورسز کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے اور اس کاروائی سے ہمارے بہادروں کے کاموں کا اندازہ ہو رہا ہے اور آئندہ بھی دین اور ملک کے دشمنوں کو صفایا کرتے رہیں گے۔(۔۔۔)

بدھ 23 شوال المکرم 1440 ہجری – 26 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14820]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>