غریان علاقہ کے خسارہ کے بعد لیبی فوج کی طرف سے اپنے ساتھ خیانت ہونے کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 28 جون, 2019
0

غریان علاقہ کے خسارہ کے بعد لیبی فوج کی طرف سے اپنے ساتھ خیانت ہونے کا اعلان

پرسو دار الحکومت طرابلس کے جنوبی علاقوں میں جنگ کے مناظر کو دیکھا جا سکتا ہے

قاہرہ: خالد محمود

      مشیر کار خلیفہ حفتر کی قیادت میں لیبیا کی قومی فوج نے اپنے اثر ورسوخ اور اپنی فوجی اڈہ والے شہر غریال کو کھونے کے بعد کہا کہ ان بعض اہلکاروں کی طرف سے خیانت کا معاملہ ہوا ہے جنہوں نے شہر پر قبضہ کرنے کے سلسلہ میں آسانی فراہم کی ہے۔

      کل لیبی فوج نے اعلان کیا کہ غریال کو حاصل کرنے کے لئے اس نے دار الحکومت طرابلس کی سرحدوں کے خلاف ایک مہم شروع کر دی ہے۔

    دار الحکومت کے مشرقی جنوب میں واقع ترہونہ علاقہ پر ابھی بھی قومی فوج کا اثر ورسوخ ہے اور یہی طرابلس کو آزاد کرانے کے مقصد سے کی جانے والی فوجی کاروائی کا مرکزی اڈہ ہے اور کل اس حملہ کو دو ہفتہ ہو چکا ہے۔ (۔۔۔)

جمعہ 25 شوال المکرم 1440 ہجری – 28 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14822]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>