ٹیونسی صدر کی صحت بہت بہتر اور ان کی خلافت کے سلسلہ میں تنازعہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 29 جون, 2019
0

ٹیونسی صدر کی صحت بہت بہتر اور ان کی خلافت کے سلسلہ میں تنازعہ

  ٹیونسی صدر الباجی قاید السبسی کو دیکھا جا سکتا ہے

ٹیونس: المنجی السعیدانی

      ٹیونسی صدر الباجی قاید السبسی کے سیاسی مشیر کار نے کل پرزور انداز میں کہا کہ صدر کی صحت اب اچھی ہو رہی ہے۔

     92 سالہ صدر کو سخت بے چینی ہوئی جس کی وجہ سے ان کو ہاسپٹل لے جایا گیا اور ٹیونسی صدارت نے ایک بیان میں کہا کہ صدر جمہوریہ کی صحت اب اچھی ہے اور انہوں نے کل صبح قومی وزیر دفاع عبد الکریم زبیدی کے ساتھ فون کے ذریعہ گفتگو بھی کی ہے اور اسی سلسلہ میں صدارت جمہوریہ کی خاتون ترجمان سعیدہ قراش نے کہا کہ صدر عنقریب ہاسپٹل سے واپس آجائیں گے۔

     صدر کی موجودہ صحت کی جہ سے ان کی خلافت سنبھالنے والے شخص کے سلسلہ میں سیاسی طور پر اس وقت ایک تنازع شروع ہو گیا تھا جب اعلان کیا گیا کہ وہ اپنے منصب سے الگ ہو جائیں گے اور اس منصب کے دعویدار موجودہ حکومت کے صدر یوسف الشاہد اور پارلیمنٹ کے صدر محمد الناصر ہیں۔(۔۔۔)

ہفتہ 26 شوال المکرم 1440 ہجری – 29 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14823]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>