سوڈان کے بحران کا دوبارہ آغاز اور فوج کی طرف سے قریبی معاہدہ کی پیشکش - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 1 جولائی, 2019
0

سوڈان کے بحران کا دوبارہ آغاز اور فوج کی طرف سے قریبی معاہدہ کی پیشکش

کل خرطوم کی سڑکوں پر ہونے والے زبردست مظاہرے کے منظر کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

       حکومت شہریوں کے حوالہ کرنے کا مطالبہ کرنے کے سلسلہ میں کل ملک کے مختلف علاقوں میں بہت سارے لوگ نکلے ہیں اور ان کے نکلنے کے ساتھ ہی سوڈان کا بحران دوبارہ شروع ہو گیا ہے اور کل کا مظاہرہ اس کریک ڈاؤن کے بعد کا سب سے بڑا مظاہرہ تھا جس میں تین جون کو سو سے زاید افراد ہو گئے تھے اور کل نکلنے والے مظاہرہ کے دوران پانچ افراد کی ہلاکت سمیت کئی افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع بھی ملی ہے اور اس مظاہرہ کی دعوت آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں کی طرف سے دی گئی تھی۔

     ان مظاہرے کے ساتھ ہی انتقالی فوجی کمیٹی کے نائب صدر کرنل محمد حمدان نے پرزور انداز میں کہا کہ کمیٹی اس معاملہ میں حکومت کے ارد گرد ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم ایک عظیم معاہدہ کی کوشش کر رہے ہیں اور ہم انقلاب کے حامی ہیں اور ہم ایک ایسا معاہدہ کریں گے جس میں سوڈانی عوام کی نمائندگی ہوگی اور انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ذمہ داری ملین افتاد پر مشتمل ریلی کی حمایت ہے لیکن ہم جعلساز کی حمایت نہیں کریں گے۔(۔۔۔)

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>