ابہا کے خلاف جنگ کے جرم کے بعد سعودی عرب کی طرف سے حوثی کو دھمکی - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 3 جولائی, 2019
0

ابہا کے خلاف جنگ کے جرم کے بعد سعودی عرب کی طرف سے حوثی کو دھمکی

کل کابینہ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے خادم حرمین شریفین کو دیکھا جا سکتا ہے

جدہ ۔ واشنگٹن: الشرق الاوسط

      کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی صدارت میں ہونے والی کابینہ کی میٹنگ میں پرزور انداز میں کہا گیا کہ ایران کی طرف سے مدد کردہ دہشت گرد حوثی میلیشیاؤں کی طرف سے ابہا انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے خلاف ہونے والا دہشت گرد حملہ ایک قسم کی جنگی جرم ہے۔

     کمیٹی نے پرزور انداز میں کہا کہ یمن کے اندر قانون کی حمایت کرنے والی مشترکہ فوج اس دہشت گرد حملہ کے نفاذ اور اس کا منصوبہ بنانے والے ذمہ دار دہشت گرد اہلکار کا محاسبہ کرے گی اور یہ سب کاروائی بین الاقوامی دستاویزات اور قوانین کے مطابق ہوگی۔

    کل دوبارہ ڈرون جہاز کے ذریعہ ابہا ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کے سلسلہ میں حوثی میلیشیاؤں نے اعتراف اس کا اعتراف کیا ہے۔ (۔۔۔)

بدھ 30 شوال المکرم 1440 ہجری – 03 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14827]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>