افریقی ثالثی کی طرف سے سوڈان میں ایک معاہدہ کا اعلان - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 3 جولائی, 2019
0

افریقی ثالثی کی طرف سے سوڈان میں ایک معاہدہ کا اعلان

افریقی یونین کے ثالثی محمد الحسن لبات کو دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

      افریقہ اور ایتھوپیا کی مشترکہ ثالثی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ آزادی اور تبدیلی کے رہنماؤں اور سوڈان کی فوجی کمیٹی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا ہے اور دونون فریق کو براہ راست مذاکرہ کرنے  کی دعوت آج دوپہر میں دی گئی ہے تاکہ حکومتی کمیٹی کے سلسلہ میں گفت وشنید ہو سکے۔

     افریقی یونین کے ثالثی محمد الحسن لبات نے کل ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ دونون فریق کے اکثر وبیشتر تجویزیں ایک نئے دستاویز میں ضم کر دی گئیں ہیں لیکن ابھی حکومتی کمیٹی کے سلسلہ میں اختلاف باقی ہے اور لبات نے مزید کہا کہ ہم نے دونوں فریق سے اس سلسلہ میں گفت وشنید کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ (۔۔۔)

بدھ 30 شوال المکرم 1440 ہجری – 03 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14827]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>