جزائر کی عوام کی طرف سے ابن صالح کی گفت وشنید کی تجویز کی تردید - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 6 جولائی, 2019
0

جزائر کی عوام کی طرف سے ابن صالح کی گفت وشنید کی تجویز کی تردید

جزائر: بوعلام غمراسہ

       کل مظاہرات کے بیسویں جمعہ کے دن جزائر کی عوام نے فوج اور اس کی قیادت سے دور ہو کر انتقالی مرحلہ کی ترتیبات کے سلسلہ میں انتقالی صدر عبد القادر ابن صالح کی طرف سے پیش کی جانے والی گفت وشنید کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔

     کل جزائر کی عوام پولس کی کافی تعداد کے بیچ اور سخت گرمی کے باوجود بڑی تعداد میں سڑک پر نکلی ہے اور مظاہرہ کرنے والوں نے یہ آواز لگائی کہ تم لوگ جاؤ اور جزائر کو آزاد کرو۔ بینروں میں دوبارہ فوج کے کمانڈر احمد قاید صالح کو نشانہ بنایا گیا ہے کیونکہ انہوں نے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کے مستعفی ہونے کے بعد حکومت پر قبضہ کر لیا ہے اور مظاہرہ کرنے والوں نے یہ آواز لگائی کہ کمانڈر صالح واپس جا اور فوج اور عوام ایک ساتھ ہے اور کمانڈر خاینوں کے ساتھ ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 03 ذی قعدہ 1440 ہجری – 06 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14830]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>