سعودی عرب میں الیکٹرانک تجارت کے نظام کو فروغ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 10 جولائی, 2019
0

سعودی عرب میں الیکٹرانک تجارت کے نظام کو فروغ

سعودی عرب کے تجارت اور سرمایہ کاری کے وزير ڈاکٹر ماجد القصبي کو دیکھا جا سکتا ہے

ریاض: مساعد الزياني

        سعودی عرب کی کابینہ نے کل الیکٹرانک تجارت کے نظام کو منظوری دے دی ہے اور یہ ایک ایسا اقدام ہے جس کی امید مشرق وسطی میں 2 جولائی کو شائع ہونے والی رپورٹ میں کی گئی تھی اور سعودی عرب کا یہ فیصلہ الیکٹرانک تجارت کی بڑھتے ہوئے معاملے کی وجہ سے کیا گیا ہے جبکہ تجارت اور سرمایہ کاری کے وزير ڈاکٹر ماجد القصبي نے پرزور انداز میں کہا کہ ملک میں سامان اور خدمات کی الیکٹرانک تجارت 80 ارب ریلز (21.3 بلین ڈالر) تک پہنچ گئی ہے۔

      القصبي نے پرزور انداز میں یہ بھی کہا کہ الیکٹرانک تجارت قومی معیشت میں ایک تاریخی مرحلہ ہے کیونکہ اس کا مقصد معاملات میں اعتماد کو بڑھانا، الیکٹرانک تجارت کی سرگرمیوں کو فروغ دینا اور اس کو ترقی دینا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ صارفین اور ان کے حقوق کی حفاظت بھی کرنا ہے۔ (۔۔۔)

بدھ 07 ذی قعدہ 1440 ہجری – 10 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14834]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>