واشنگٹن کی طرف سے حزب اللہ کے سیاسی ونگ کا نشانہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: بدھ, 10 جولائی, 2019
0

واشنگٹن کی طرف سے حزب اللہ کے سیاسی ونگ کا نشانہ

وفيق صفا، أمين شري اورمحمد کو دیکھا جا سکتا ہے

واشنگٹن: هبة القدسي – بيروت: «الشرق الاوسط»

       کل امریکہ نے لبنانی حزب اللہ کے تین اہم شخصیات کو پابندیوں کے ضمن میں شامل کیا ہے اور یہ اقدام پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پارٹی کے سیاسی ونگ کے دو افراد کو شامل کیا گیا ہے جبکہ امریکہ کے پرانے فیصلے میں پارٹی کے سیاسی اور فوجی ونگ کے درمیان کوئی فرق نہیں کیا گیا ہے۔

     امریکی وزارت خزانہ نے واضح کیا کہ یہ تین شخصیات ایم پی محمد رعد اور امین شري ہیں اور ان کے علاوہ پارٹی میں رابطہ وتعاون کے یونٹ کے سربراہ وفیق صفا ہیں اور یہ مختلف لبنانی افواج کے ساتھ پارٹی کی سیکیورٹی رابطوں کے ذمہ دار ہیں۔ امریکی خزانہ نے شری پر ایرانی پاسداران انقلاب کی فیلق القدس کے قائد کمانڈر قاسم سلیمانی سے تعلق رکھنے اور لبنانی مالیاتی اداروں کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے۔(۔۔۔)

بدھ 07 ذی قعدہ 1440 ہجری – 10 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14834]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>