مسلح جماعت اور تبدیلی وآزادی کے درمیان ایک سلامتی معاہدہ - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعرات, 11 جولائی, 2019
0

مسلح جماعت اور تبدیلی وآزادی کے درمیان ایک سلامتی معاہدہ

سابقہ انتظامیہ کی مذمت اور انقلاب کی تائید میں لکھی گئی عبارتوں والی گاڑی سے دو خواتین کو گذرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

خرطوم: احمد یونس

       باخبر ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ سوڈان کی تبدیلی وآزادی کے رہنماؤں کے وفد اور انقلابی فرنٹ کے آفیسر کے ماتحت مسلح جماعتوں کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے  ایتھوپیا کی دار الحکومت ادیس ابابا کے اجلاسات مثبت انداز میں ہو رہے ہیں جبکہ یہ امیدیں بھی کی جارہی ہیں آئندہ چند گھنٹوں میں سوڈان کے اندر مکمل طور پر جنگ بندی کا اعلان ہو جائے گا۔

      ایتھوپیا کی دار الحکومت ادیس ابابا میں  منعقد ہونے والے اجلاسوں میں انتقالی فوجی کمیٹی کے ساتھ معاہدہ کرنے کے بعد آزادی وتبدیلی کے رہنماؤں اور دیگر جماعتوں کے درمیان دوری کو ختم کرکے، جنگ بندی اور امن وسلامتی کے سلسلہ میں ان تحریکات کو مطمین کرنے کے ملک کے اندر سلامتی قائم کرنے والے مسائل پر گفتگو ہو رہی ہے۔(۔۔۔)

جمعرات 08 ذی قعدہ 1440 ہجری – 11 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14835]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>