ایویگیشن کی سلامتی کے لئے امریکہ اور برطانیہ ایک ساتھ متحرک - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: ہفتہ, 13 جولائی, 2019
0

ایویگیشن کی سلامتی کے لئے امریکہ اور برطانیہ ایک ساتھ متحرک

لندن: الشرق الاوسط

     کل برطانیہ نے اعلان کیا کہ وہ ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ خلیج میں اس کے اسٹریٹیجک علاقہ کے اندر ایویگیشن کی حالیہ خطرہ کا مقابلہ کرنے کے لئے اپنا فوجی وجود کو فروغ دینے کے سلسلہ میں مذاکرات کرے گا اور اسی کے ساتھ برطانیہ نے خلیج کے پانی میں اپنی دوسری فوجی کشتی بھیجے جانے کا انکشاف کیا ہے جبکہ ایران کی طرف سے یہ خطرہ ہے کہ وہ اس کشتی کو نشانہ بنائے گا۔

     یہ سب ایسے وقت میں ہو ریا ہے جب ایران کے ساتھ کشیدگی بڑھ رہی ہے کیونکہ برطانیہ نے طارق پہاڑ پر ایک ایرانی کشتی کو روک دیا تھا اور پاسداران انقلاب کی کشتیوں نے برطانیہ کی کشتی کو اس سے قبل روکا تھا اور یہ کشتی ہرمز گذرگاہ میں بی بی کمپنی کی تھی۔(۔۔۔)

جمعہ 09 ذی قعدہ 1440 ہجری – 12 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14836]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>