جدہ میں خادم حرمين شريفين کی ملیشیاء کے شاہ سے ملاقات - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: پیر, 15 جولائی, 2019
0

جدہ میں خادم حرمين شريفين کی ملیشیاء کے شاہ سے ملاقات

خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز کو ملیشیاء کے شاہ سلطان عبد اللہ ابن سلطان کا استقبال کرتے ہوئۓ دیکھا جا سکتا ہے

جدہ: «الشرق الاوسط»

       خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ملیشیاء کے شاہ سلطان عبد اللہ ابن سلطان کا استقبال جدہ کے امن محل کے اپنے دفتر کے اندر کیا ہے۔

      اس اجلاس میں سعودی عرب اور ملیشیاء کے درمیان برادرانہ تعلقات کے بارے میں جائزہ لیاکیا ہے اور اسی طرح دونوں بھائی ملکوں کے درمیان مسلسل تعاون کے امکانات اور مختلف شعبوں میں ان کی ترقی کے ذرائع کے سلسلہ میں غور وفکر کیا گیا ہے۔

      اس اجلاس میں ملک کے وزیر اور وزراء کونسل کے رکن ڈاکٹر مساعد العيبان، وزیر خارجہ ڈاکٹر ابراہیم العساف، خادم حرمين شريفين کے خاص اسسٹنٹ سکریٹری تميم السالم اور ملیشیاء میں سعودی عرب کے سفیر محمود قطان بھی شامل تھے۔(۔۔۔)

پیر 12 ذی قعدہ 1440 ہجری – 15 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14839]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>