خادم حرمین شریفین کی طرف سے طائف کے معاہدہ کے احترام پر زور - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: منگل, 16 جولائی, 2019
0

خادم حرمین شریفین کی طرف سے طائف کے معاہدہ کے احترام پر زور

خادم حرمین شریفین کو لبنانی حکومت کے سابق رہنماؤں کا استقبال کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے

بیروت: ثائر عباس ۔ جدہ: الشرق الاوسط

      خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک لبنان کی امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کا خواہاں ہے اور اسی طرح طائف کے معاہدہ کی حفاظت کی اہمیت پر بھی اس کی نگاہ ہے۔

      یہ بیان اس وقت ظاہر ہوا جب شاہ سلمان نے کل جدہ کے اپنے سلامتی محل میں لبنان کے سابق وزراء اور صدر نجیب میقاتی فؤاد سنیورہ اور تمام سلام سے ملاقات کی اور اس ملاقات کے دوران لبنان کے نئے مسائل پر گفتگو کی گئی اور اسی طرح دونوں ملک کے برادرانہ تعلقات کے سلسلہ میں بھی گفت وشنید ہوئی۔

      میقاتی نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سعودی عرب کی طرف سے لبنان کے سلسلہ میں بہت زیادہ اہمیت اور احترام کا احساس ہوا ہے اور انہوں نے مزید کہا کہ خادم حرمین شریفین نے لبنان سے متعلق امور سے واقف ہیں اور یہ محبت ہی کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔(۔۔۔)

منگل 13 ذی قعدہ 1440 ہجری – 16 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14840]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>