اسکنڈنافیہ کے دو سیاح کے قتل میں گرفتار اشخاص کو عمر قید اور پےانسی کی سزا - الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو
الشرق اردو
به قلم:
کو: جمعہ, 19 جولائی, 2019
0

اسکنڈنافیہ کے دو سیاح کے قتل میں گرفتار اشخاص کو عمر قید اور پےانسی کی سزا

کل سلا میں مقدمہ کے شروع ہونے کا انتظار کرتے ہوئے وکیلوں کو دیکھا جا سکتا ہے

رباط: الشرق الاوسط

      کل مراکش کی عدالت نے گزشتہ سال مراکش کے اطراف میں اسکنڈنافیہ کے دو سیاح کو قتل کرنے کے جرم میں تین افراد کو پھانسی دینے اور ملک کو ہلا کر رکھ دینے والے معاملہ میں چوتھے مجرم کے حق میں عمر قید کی سزا کا فیصلہ سنایا ہے۔

      ڈنمارک کی چوبیس سالہ طالبہ لویزا ویسٹرگر یسبرسن اور نرویج کی اٹھائس سالہ طالبہ مارین اولانڈ کو املیل نامی پہاڑی علاقہ کے اندر ان لوگوں کے ہاتھوں ذبح کر دیا گیا تھا جن کا تعلق داعش سے تھا اور یہ دونوں طالبہ یہاں سولہ سترہ دسمبر کی رات اپنی چھٹی گذار رہی تھیں۔(۔۔۔)

جمعہ 16 ذی قعدہ 1440 ہجری – 19 جولائی 2019ء – شمارہ نمبر [14843]

الشرق اردو

الشرق اردو

«الشرق الاوسط» چار براعظموں کے 12 شہروں میں بیک وقت شائع ہونے والا دنیا کا نمایاں ترین روزنامہ عربی اخبار ہے، 1978ء میں لندن كي سرزميں پر میں شروع ہونے والا الشرق الاوسط آج عرب اور بین الاقوامی امور ميں نمایاں مقام حاصل كر چکا ہے جو اپنے پڑھنے والوں کے لئے تفصیلی تجزیے اور اداریے کے ساتھ ساتھ پوری عرب دنیا کی جامع ترین معلومات پیش کرتا ہے- «الشرق الاوسط» دنیا کے کئی بڑے شہروں میں بیک وقت سیٹلائٹ کے ذریعہ منتقل ہونے والا عربی زبان کا پہلا روزنامہ اخبار ہے، جیسا کہ اس وقت یہ واحد اخبار ہے جسے عظیم الشان بین الاقوامی اداروں کے لئے عربی زبان میں شائع ہونے کے حقوق حاصل ہیں جہاں سے «واشنگٹن پوسٹ»،

More Posts - Website - Twitter - Facebook

شيئر

تبصرہ کریں

XHTML/HTML <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>